وزیراعظم نے ہیچهیسن پورٹ ساؤتھ ایشین پاکستان ٹرمینل کا دورہ
کراچی:وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں ہیچهیسن پورٹ (Hutchison Port) ساؤتھ ایشین پاکستان ٹرمینل کا دورہ کیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ٹرمینل کے آپریشنز کے حوالے سے بریفنگ دی گئی.
وزیراعظم کو بتایا گیا کہ کراچی میں ہیچھیسن پورٹ، ساوتھ…