پاکستان جسٹس سردار طارق مسعود سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر Editor دسمبر 15, 2023 0 سردار طارق مسعود چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بیرون ملک قیام کے دوران ذمہ داریاں ادا کریں گے