چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ25اکتوبر کو ریٹائر ہو جائیں گے
اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر کو ریٹائر ہوجائیں گے، اسی دن انکے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس منعقد ہوگا ۔
چیف جسٹس نے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی الوداعی عشائیہ کی دعوت قبول کرلی۔
ایڈیشنل رجسٹرار نے سیکرٹری…