ٹھیکیداری نظام کے ملازمین کے بارے میں فیصلہ ستھرا پنجاب اتھارٹی کرے گی
چکوال: پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی سطح پر صفائی کمپنیوں کے خاتمے اور ستھرا پنجاب اتھارٹی کے قیام کے فیصلے نے ضلع چکوال میں آر ڈبلیو ایم سی کے تحت کام کرنے والے ملازمین میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق آر ڈبلیو ایم سی نے…