پاکستان کا شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر اور بنیادی اصولوں کے لئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
بیجنگ:نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سیکرٹری جنرل ژانگ منگ سے بیجنگ میں ملاقات کی اور شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر اور تنظیم کے بنیادی اصولوں پر پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ…