چوہدری پرویز الٰہی رہائ کے بعد پھر گرفتار
اسلام آباد : پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیرِِاعلٰی پنجاب پرویز الہٰی کو رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔
چوہدری پرویز الہٰی کو پولیس لائینز کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا گیا
پرویز الہٰی کو سادہ ملبوس اہلکار گرفتار کر کے لے گئے
اسلام…