پاکستان نے آئرلینڈ سے ٹی ٹوئینٹی سیریز جیت لی
ڈبلن :پاکستان نے آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہراکے ٹی ٹوئینٹی سیریز 1-2 سے جیت لی۔
سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بابراعظم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
آئرلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹ پر 178 رنز بنائے، لورکن ٹکر…