شہباز شریف کی فارسی ،ایرانی صدر اور ان کے وفد کے ارکان حیران رہ گئے
اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے فارسی میں گفتگو کی،ان کی گفتگو اوراشعار سن کر شرکاء داد دئیے بغیر نہ رہ سکے.
ملاقات کے دوران وزیراعظم نے ایرانی صدر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "چشمِ ما روشن دلِ ما…