قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج ہو گا
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج طلب کرلیا ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی ایکس پر پوسٹ کے مطابق بدھ کو بھارتی حکومت کے بیان پر ردعمل کے لئے وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس طلب کیا ہے۔
اجلاس میں…