بھارتی انتخابات ،مودی کا400 پار کا نعرہ دم توڑ گیا
دہلی:بھارتی لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے،مودی کا400 پار کا نعرہ دم توڑ گیا۔
مودی کو اپ سیٹ کا سامنا، نفرت کی سیاست دم توڑنے لگی ،توقع سے کم نتائج جانے پر منہ لٹک گیا۔
بی جے پی ایک دہائی بعد اکثریت سے محروم تاہم حکمران اتحاد…