Browsing Tag

imran khan in toshakhana case

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس ، سماعت کل اٹک جیل میں ہو گی

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہو گی ۔ سائفر کیس کی سماعت کرنے والے جج ابوالحسنات ذوالقرنین ہی اٹک جیل میں سماعت کریں گے۔ وزارت قانون نے کل کے لیے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کی اجازت…

چیئرمین پی ٹی آئی پر سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی

اسلام آباد :پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کے بعد سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات…

لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی ،شہباز شریف

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ سے چیئرمین پی ٹی ائی کی سزا معطل کیے جانے کے فیصلے کے بعد ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لاڈلے کی سزا…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کردی اور ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کل 11 بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کل 11 بجے سنایا جائے گا۔ عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی سزا کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور…