وزیراعظم کل سے آذربائیجان کا دو روزہ دورہ کریں گے
اسلام آباد :وزیر اعظم محمد شہباز شریف صدر الہام علیوف کی دعوت پر کل 14 سے 15 جون تک آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
آذربائیجان کے ساتھ تعاون کے ترجیحی شعبوں کی نمائندگی کرنے والے وزراءوزیر اعظم کے وفد کا حصہ ہوں گے۔
وزیر اعظم محمد…