لبنان میں حزب اللہ نشانہ،اسرائیلی بمباری، 492 شہید
بیروت :اسرائیل کی غزہ کے بعد لبنان پر وحشیانہ بمباری سے 35بچوں ، 58خواتین سمیت 492؍ افراد شہید اور 1700سے زائد زخمی ہوگئے ۔ اسرائیل نے حزب اللہ کی سینئر قیادت کو نشانہ بنانے کیلئے پے در پے وحشیانہ بمباری کی اور 1300مقامات ٹارگٹ کئے ، جنوبی…