محرم میں انٹرنیٹ بندش کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا،وزارت داخلہ
اسلام آباد :وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کے دوران انٹرنیٹ بندش کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا ، وزیراعظم شہباز شریف انٹرنیٹ بند کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کریں گے۔
ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق
محرم میں انٹر نیٹ کی بندش کے معاملہپر…