وزیراعظم شہباز شریف آج وطن واپس پہنچیں گے
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج رات وطن واپس آئیں گے۔
ذرائع کے مطابق، وزیراعظم بحرین کے دورے اور انگلینڈ میں قیام کے بعد آج رات کو لندن سے لاہور پہنچیں گے اور کل صبح اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔
ابتدائی طور پر وزیراعظم کی واپسی…