Browsing Tag

happening now

بھارت کے خلاف معرکہ حق، 11 جوانوں سمیت 51 شہری شہید ہوئے

راولپنڈی :بھارت کے حملوں کے دوران اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف سمیت 11 جوانوں سمیت 51 شہری شہید ہوئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق معرکہ حق اور وطن کا تحفظ کرتے ہوئے 11 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ بھارتی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے 78…

پاکستانی عوام کا سوشل میڈیا پر مسلح افواج کو زبردست خراجِ تحسین

اسلام آباد: پاکستان کی مسلح افواج کے آپریشن "بنیان مرصوص" کی علامتی تصویر نے چند ہی گھنٹوں میں سوشل میڈیا پر مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ تصویر میں چار فوجی جوانوں کو وطنِ عزیز کا پرچم تھامے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ پس منظر میں پاکستان کا…

جنگ بندی معاہدے پر مخلصانہ عملدرآمد کے لیے پُرعزم ہیں،پاکستان

اسلام آباد :پاکستان نے کہا ہے کہ ہم جنگ بندی معاہدے پر مخلصانہ عملدرآمد کے لیے پُرعزم ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نےبھارتی خارجہ سیکرٹری کے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں سے متعلق بیان سے متعلق میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں…