حج پروازیں شروع، اسلام آباد ،کوئٹہ اور لاہور سے عازمین حج مدینہ روانہ
اسلام آباد :حج آپریشن کی پہلی پرواز پی کے 713، 442 حجاج کو لے کر صبح 45۔4 بجے اسلام آباد سے مدینہ روانہ ہوگئی۔
عازمین حج کووفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف، پاکستان میں سعودی سفیر نواف المالکی اور پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ائیر وائس…