Browsing Tag

Hajj operation

سعودی سول ایوی ایشن کا حج 2025 کے فلائٹ شیڈول کا اعلان

جدہ:سعودی عرب کی سول ایوی ایشن نے حج 2025 کے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا جس کا آغاز 29 اپریل 2025 (یکم ذی القعدہ 1446 ہجری) منگل سے ہوگا ،حجاج کی واپسی 13 ذی الحجہ سے شروع ہو گی۔ الوطن اخبار کے مطابق حجاج کی روانگی جمعہ 11 جولائی (15 محرم…

حجاج کی آسانی کیلئےلائیو موبائل ایپ بنے گی

اسلام آباد:حجاج کی آسانی کیلئےلائیو موبائل ایپ تیار کی جائے گی جس میں تمام تفصیلات اور ٹریکنگ ممکن ہو گی۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عمر سیف کے ہمراہ اجلاس میں کہی ۔ اجلاس میں وزارت انفارمیشن…

حج میڈیکل مشن کا پہلا دستہ مکہ پہنچ گیا

مکہ المکرمہ : وزارت مذہبی امور کے 138 افراد بشمول 19 معاونین،67 طبی ماہرین اور52 عملے کے افسران اسلام آباد سے مکہ المکرمہ پہنچ گئے ہیں تاکہ عازمین حج کو چوبیس گھنٹے مدد فراہم کی جا سکے۔ پاکستان حج مشن کے عملے نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔…