حدیقہ کیانی کی نئی میوزک ویڈیو کی دھوم مچ گئی
لاہور: گلوکارہ حدیقہ کیانی کی نئی میوزک ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔
بوہے باریاں اوریاد سجن دی آئی جیسے گانوں سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی گلوکارہ حدیقہ کیانی کے میوزک کیریئر میں کئی سپر ہٹ گانے شامل ہیں جبکہ ان کی اداکاری کی…