Browsing Tag

gujranwalamedia

گیس چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری رہے گا ،جی ایم سوئی گیس اسلام آباد ریجن اظہر رشید شیخ

اسلام آباد (ملک ساجد فاروق سے ) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ(ایس این جی پی ایل ) اسلام آباد ریجن کے جنرل منیجراظہر رشید شیخ نے کہا ہے کہ گیس چوری کی روک تھام ،واجبات کی وصولی اورغیرقانونی کنکشنز کے خلاف مہم تیز کردی گئی ہے،مختلف علاقوں…