Browsing Tag

Gold Prices

ملک بھر میں سونے کی قیمت 438,862 روپے فی تولہ پر مستحکم

اسلام آباد: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں جمعہ کے روز کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی اور نرخ مسلسل استحکام کا شکار رہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا بدستور 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے پر برقرار رہا۔ رپورٹ کے…