یوم تکریم شہداء پاکستان ، جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب،
راولپنڈی : جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میںِ یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مرکزی تقریب جمعرات کو منعقد ہوئی جس کے مہمانِ خصوصی آرمی چیف جنرل عاصم منیر تھے۔
تقریب میں پاک فضائیہ، پاک بحریہ کے سربراہان، حاضرسروس اور ریٹائرڈ افسران بھی شریک ہوئے…