غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
مکہ معظمہ:غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا۔
غلاف کعبہ جسے کسوہ کہا جاتے ہے 16 ٹکڑوں پرمشتمل ہوتا ہے اور اس کی لمبائی 50 فٹ جب کہ چوڑائی 35 سے 40 فٹ ہوتی ہے۔
قبل ازیں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب ہر سال 9 ذی الحج کو ہوتی تھی تاہم…