Browsing Tag

Ghar ayyub

سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

ہری پور : سابق وزیرخارجہ اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے،ان کی نماز جنازہ اج آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔ گوہر ایوب سابق فیلڈ مارشل صدر ایوب خان کے صاحبز ادے اورسیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کے…