کینیڈا، برطانیہ، آسٹریلیا اور فرانس نے فلسطین کو تسلیم کر لیا
پیرس: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے قبل کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی، برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر، آسٹریلیا کے وزیر اعظم اینطھونی البانیس اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اعلان کیا کہ وہ فلسطین کو آزاد اور خودمختار…