Browsing Tag

Former ROK Prime Minister

چین کا جنوبی کوریا کے سابق وزیراعظم کے انتقال پر اظہار افسوس

بیجنگ: چین نے جمہوریہ کوریا کے سابق وزیرِ اعظم لی ہیے چان کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں چین کی حکومت اور عوام کی ہمدردیاں مرحوم کے اہلِ خانہ…