آبی ذخائر میں پانی کی آمدواخراج کے اعدادوشمار
اسلام آباد :واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمدواخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے ہیں.
اعدادوشمار کے مطابق دریائے
سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 12 ہزار 200 کیوسک اور اخرج 20 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر…