پی آئی اے کی پیرس کے لیے پرواز ساڑھے چار سال بعد آج روانہ ہوگی
اسلام آباد:پی آئی اے کی تقریباً ساڑھے چار سال کے عرصے کے بعد پیرس کے لیے پہلی پرواز آج جمعہ کو روانہ ہوگی۔
پیرس آنے اور جانے والی پہلی اور دوسری پروازوں کے لیے فلائٹ بکنگ مکمل ہوچکی ہے جو کہ بہت خوش آئند بات ہے-
ترجمان پی آئی اے کے…