مختلف وزارتوں کی ڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم
اسلام آباد:مختلف وزارتوں کی ڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم کردی گئیں۔
پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کا حجم مرحلہ وار کم کیا جائے گا، وزیر خزانہ
60فیصد خالی اسامیوں کو ضم کردیا گیا، یہ تعداد ڈیڑھ لاکھ…