وزیراعظم کا ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
لندن:وزیراعظم محمد شہباز شریف کا معروف ماہر اقتصادیات اور سابق نگران وفاقی وزیر اور سابق سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے مرحوم کی بلندی ء درجات کی دعا کی ہے اور مرحوم کے اہل خانہ…