یوم استحصال کشمیر،دفتر خارجہ سے ڈی چوک تک ریلی
اسلام آباد: یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اسلام اباد میں دفتر خارجہ سے ڈی چوک تک ریلی نکالی گئی ریلی میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد، ارکان پارلیمنٹ، وفاقی وزراء، سول سوسائٹی کے ارکان اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔…