فضل الرحمن وزیراعظم کے پاس پہنچ گئے ،گلے شکوے
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امیر جمیعتِ علماءِ اسلام مولانا فضل الرحمٰن اور وفاقی وزیر برائے مواصلات مولانا اسد محمود نے اسلام آبادمیں ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں راہنماؤں نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی اور…