وفاقی کابینہ میں توسیع،علی پرویز ملک کو وزیر مملکت بنایا جائے گا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے منتخب والے رکن قومی اسمبلی علی پرویز ملک کو کابینہ کی معاشی ٹیم میں شامل کرنے کا پر غور کیا جا رہا ہے، ذرائع کے مطابق علی پرویز ملک کو…