Browsing Tag

excavator driver flash flood

وزیراعظم کا سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے ایکسکویٹر ڈرائیور کو خراج تحسین

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل حالات میں جان جوکھوں میں ڈال کر انسانی جانیں بچانا بہادری ہے، اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے ایکسکویٹر ڈرائیور محب اللہ پر پوری قوم کو فخر ہے۔ بدھ…