پاکستان سپریم کورٹ: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور Editor دسمبر 22, 2023 0 عدالت نے دلائل سننے کے بعد بانی پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی 10، 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی