Browsing Tag

Euro cup football

یورو کپ،انگلینڈ بھی سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ڈسلڈرف:یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ مقررہ وقت اور ایکسٹرا ٹائم تک میچ ایک ایک سے برابر تھا، تاہم انگلینڈ نے پنلٹی شوٹ آؤٹ پر کامیابی حاصل کی۔ ڈسلڈرف میں کھیلے گئے کوارٹر…