Browsing Tag

Environmental health

اسلام آباد میں محفوظ اور معیاری ادویات کی فراہمی کیلیے 33 کروڑ روپے کی منظوری

اسلام آباد:اسلام آباد کیپیٹل میں محفوظ اور معیاری ادویات کی فراہمی کیلیے وزارت صحت نے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، اسلام آباد کو مضبوط بنانے کیلیے33 کروڑ روپے کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔ ترجمان وزارت صحت…