Browsing Tag

Enforcement Authorities

پتنگوں پر مذہبی و سیاسی شخصیات اور جھنڈوں کی تصاویر لگانے پر پابندی

لاہور: بسنت کے موقع پر مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ کو برقرار رکھنے کیلئے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ پابندیوں کا اطلاق 30 روز کیلئے ہوگا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ بسنت کے دوران ایسی پتنگوں کے استعمال پر مکمل پابندی…