ہائی سکول سگھر کو ہائر سکینڈری سکول کا درجہ مل گیا
گنگ: گورنمنٹ ہائی سکول سگھر کو ہائر سکینڈری سکول اور دودیال پرائمری سکول کو ایلیمنٹری سکول کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے 23 اضلاع میں مجموعی طور پر 90…