Browsing Tag

Economic survey

رواں مالی سال کا اقتصادی سروے جاری ، بجٹ کل آئے گا

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 23۔2022 کا اقتصادی سروے جاری کر دیا ہے۔ معاشی شرح نمو 0.29 ، زرعی شعبہ کی نمو 1.55 فیصد، صنعتی شعبہ کی منفی 2.94 فیصد، خدمات کے شعبہ کی شرح نمو 0.86 فیصد رہی، جولائی سے مئی 2023 تک افراط زر کی شرح…