صدر نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب کر لئے
اسلام آباد: صدرِ مملکت نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
سینیٹ کا اجلاس 7 مئی جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب کیا جائے گا۔
سینیٹ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال، قانون سازی اور اہم قومی امور…