پاکستان اور آذربائجان کی قیادت کا دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
تاشقند : نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 16ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف سے ملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات خصوصاً دو طرفہ تجارت،…