قدرتی گیس کی فروخت کی قیمت سے متعلق سمری منظور
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے قدرتی گیس کی فروخت کی قیمت سے متعلق پیٹرولئیم ڈویژں کی سمری کی منظوری دیدی۔ای سی سی کااجلاس اتوار کویہاں وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب کی زیرصدارت منعقدہوا۔
اجلاس میں…