وزیراعظم کی بنگلہ دیش کے اقوام متحدہ کی رکنیت کے 50 برس مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت
نیویارک :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نیو یارک میں بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کی دعوت پر بنگلہ دیش کے اقوام متحدہ کی رکنیت کے 50 برس مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت کی۔
وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء…