وزیراعظم دورہ امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔
وزیراعظم نے دورہ امریکہ کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کی برطانیہ میں وزیراعظم کے قیام کے دوران…