سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول
کراچی: سٹیٹ بینک کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔
سٹیٹ بینک کے اعلامیے میں پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے یہ منتقلی وی ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرام کے تحت ہوئی ہے۔
اعلامیہ کے…