اسلام آباد ضلعی عدلیہ میں جدید ڈیجیٹل سسٹم کا آغاز
اسلام آباد: سائلین کی سہولت کے لیے اسلام آباد ضلعی عدلیہ میں جدید ڈیجیٹل سسٹم کا آغاز ہو گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مینجمنٹ سسٹم انفارمیشن کا افتتاح کر دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے انچارج عمر رشید…