امن بورڈ اجلاس: بیلاروس کے وفد کو ویزے جاری نہ ہونے پر سخت ردِعمل
منسک: بیلاروس نے امن بورڈ کے حالیہ اجلاس میں اپنے وفد کو ویزے جاری نہ کیے جانے پر شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔
سرکاری مؤقف کے مطابق وفد کی جانب سے تمام مطلوبہ دستاویزات بروقت جمع کروائی گئیں اور طے شدہ طریقۂ کار کی مکمل پابندی کی گئی، اس کے…