سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ راتوں رات طے نہیں پایا کئی ماہ لگے ہیں،اسحاق ڈار
لندن: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ تاریخی ہے،یہ معاہدہ ایک رات میں طے نہیں پایا اس پہ کئی ماہ لگے ہیں،دیگر ممالک بھی اس طرح کے معاہدے کا حصہ بننے کی خواہش رکھتے ہیں،
یہاں صحافیوں…