انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے سے نیچے آ گیا
کراچی:انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے سے نیچے آ گیا۔
حکومتی اقدامات کی وجہ سے امریکی ڈالر کی قدر میں روز بروز کمی آ رہی ہے۔
کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 66 پیسے سستا ہونے کے بعد 299…